اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، 24 سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں معطل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے 24 سرکاری تعلیمی اداروں کو 22 ستمبر سے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق ان تعلیمی اداروں کو اضافی پولیس نفری کے لیے عارضی رہائش کے…