پی ٹی آئی کا ممکنہ مارچ روکنے کیلیے اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں، مورچے بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کی ہر کوشش کو ناکام بنانے کا مشن شروع ہوگیا، وفاقی حکومت نے سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر احتجاجی قافلوں کو روکنے کی منصوبہ بندی کرلی اور اسلام آباد آنے والی شاہراہوں پر خندقیں کھودنے، مورچے بنانے…