اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر زور
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے تازہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور توانائی کی بلاتعطل فراہمی کے ساتھ بحری جہازوں کی محفوظ اور تیز رفتار آمدورفت یقینی…