شرائط پوری ہونے تک امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
تہران: ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر ایک بار پھر اپنا سخت مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک تہران کی مقرر کردہ شرائط پوری نہیں ہوتیں، واشنگٹن کے ساتھ کسی نئے مذاکرات کا امکان نہیں۔
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے…