ایران پر امریکی معاشی دباؤ بڑھ گیا، کیا تہران آبنائے ہرمز پر سمجھوتے کیلئے تیار ہوگا؟
استنبول:خلیج میں کشیدگی اور ایسے تنازع کے کئی ماہ بعد جس نے عالمی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا، ایران اس وقت غیر معمولی معاشی دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔ امریکا کی جانب سے سخت پابندیوں اور بحری ناکہ بندی نے تہران کی تیل کی برآمدات، غیر ملکی…