ایران سے مبینہ تعلقات، امریکا نے بھارت اور ترکیہ کی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ مبینہ کاروباری اور مالی روابط رکھنے کے الزام میں بھارت اور ترکیہ سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد ایرانی حکومت کی معاونت کرنے…