مجتبیٰ خامنہ ای کی مسلح افواج میں بڑی تبدیلیاں، 6 اہم تقرریوں کے احکامات جاری
تہران: ایران میں مسلح افواج کی قیادت اور کمانڈ اسٹرکچر میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، جہاں سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے فوجی قیادت کے اہم عہدوں پر 6 اعلیٰ افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ ان تقرریوں کے تحت مسلح افواج، پاسداران انقلاب…