ایران میں سڑک کنارے بم دھماکا، پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار ہلاک
ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو سڑک کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پاسداران انقلاب کے 5 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
ایرانی ذرائع کے مطابق واقعہ زاہدان کے قریب پیش آیا، جہاں…