آئی ایم ایف کی گیس قیمتوں میں کمی کی مخالفت، حکومت کے اختیار کو محدود کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد-بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اختیار کو محدود کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صارفین کے لیے ٹیرف کم کرنے سے گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ مزید بڑھ سکتا ہے۔
ذرائع کے…