ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشگرد ہلاک، پاک فوج کے 6 جوان شہید
راولپنڈی- خیبرپختوںخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف کارروائی کی اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ پاک فوج کے 2 افسران سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…