خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ حکومت کے لیے آسان نہیں تھا۔ ان کے مطابق صوبائی حکومت کو اعتماد میں لینے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کے لیے ایک ماہ سے زائد عرصے تک…