کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاریوں کو حکومتی منصوبہ بندی کا لازمی حصہ بنانا ہوگا گورنر…
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ زلزلوں، سیلابوں، خشک سالی اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے جامع حکمتِ عملی، وسائل کا شفاف استعمال اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری ضروری ہے۔
قدرتی آفات کے خطرات میں کمی…