سابق آرمی چیف جنرل عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ میں وزیراعظم سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت
راولپنڈی میں پاکستان کی سیاسی اور عسکری تاریخ کی اہم شخصیت، سابق آرمی چیف جنرل عبدالوحید کاکڑ (ریٹائرڈ) کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کرکے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
پاک فوج…