تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Energy Security

ایرانی صدر کا خلیج فارس میں امریکی فوجی کارروائیوں پر اظہارِ تشویش

ماسکو: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا اور اسرائیل پر عالمی توانائی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی کارروائیوں اور یکطرفہ پابندیوں سے بین الاقوامی توانائی منڈیاں عدم استحکام کا شکار ہو رہی ہیں۔ انہوں نے…

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، پٹرولیم وزیر کی حوثی حملوں کی مذمت

اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشکل صورتحال میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ سعودی عرب کے…

پاکستان کی توانائی سکیورٹی مضبوط بنانے کا بڑا منصوبہ، خلیجی ممالک سے شراکت داری

اسلام آباد: پٹرولیم وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب، کویت اور قطر کے ساتھ تیل ذخیرہ کرنے کے ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پٹرولیم وزیر نے بتایا کہ…