ڈیجیٹل بانڈز اور مصنوعی ذہانت سے سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، بلال بن ثاقب
پاکستان میں جدید مالیاتی ٹیکنالوجی کے فروغ اور عالمی سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے عالمی بینک گروپ کی اعلیٰ قیادت سے…