غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے، مزید 5 فلسطینی شہید
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ہفتے کے روز شہر میں دو الگ الگ حملوں میں جانی نقصان ہوا۔
طبی عملے کے مطابق غزہ شہر میں پانڈا مال کے قریب حملے میں…