پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کو تیار ہے، وزارت خارجہ کی سفارتکاروں کو…
وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر سفارت کاروں کو بریفنگ دی گئی ہے، جس میں معدنیات، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صحت، سیاحت اور بنیادی ڈھانچے سمیت اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات اور سہولتوں سے آگاہ کیا گیا۔…