سلمان خان کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے تمام فریقین کو 5 اکتوبر 2026 کو پیش ہو کر درخواست گزار کے الزامات کا جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
یہ مقدمہ چندی گڑھ کے تاجر ارون گپتا کی جانب سے دائر کیا گیا، جن کا مؤقف ہے کہ انہیں “بینگ…