خلائی مشن مکمل، ذیشان علی اور دو چینی خلا باز زمین پر واپس آئیں گے
پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی خلائی مشن مکمل ہونے کے بعد زمین پر واپسی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ وہ اپنے دو چینی ساتھیوں کے ہمراہ آج رات واپسی کا سفر شروع کریں گے۔
ترجمان سپارکو کے مطابق زمین پر پہنچنے اور مختصر گفتگو کے بعد تینوں خلا…