مدارس کی رجسٹریشن، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خصوصی دلچسپی لی: طاہر اشرفی
حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن، بینک اکاؤنٹس اور دیگر معاملات میں پیشرفت کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی دلچسپی لی جبکہ وزیراعظم نے بھی متعلقہ ہدایات جاری کی ہیں۔
نظام المدارس پاکستان کے تحت پوزیشن حاصل کرنے…