مصنوعی ذہانت کے بڑھتے خطرات، چین میں قومی سلامتی سے متعلق خدشات بڑھ گئے
مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈلز کی بڑھتی ہوئی ہیکنگ صلاحیت نے چین میں اس ٹیکنالوجی سے لاحق خطرات پر تشویش بڑھا دی ہے، بیجنگ اب مصنوعی ذہانت کے ممکنہ قومی سلامتی کے خطرات پر بھی زیادہ توجہ دے رہا ہے۔
اے ایف پی کے مطابق امریکا میں مصنوعی ذہانت…