تازہ ترین

ایران صورتحال بگڑی تو عالمی معاشی استحکام خطرے میں پڑ جائے گا، مسعود خان

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اب بتدریج معاشی جنگ کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے، جس کے طویل عرصے تک جاری رہنے کی صورت میں عالمی معیشت کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سابق پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے موجودہ صورتحال پر…

اسحاق ڈار کی نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اسلامی تعاون تنظیم کے نومنتخب سیکریٹری جنرل اسماعیل ولد شیخ احمد سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انہیں اتفاق رائے سے انتخاب پر مبارکباد دی۔ گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اسلامی…

سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک رہے گا، فریال تالپور

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سندھ اسمبلی کی رکن فریال تالپور نے کہا ہے کہ سندھ کی وحدت اور سالمیت پر کسی صورت سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا، حکومت اور اپوزیشن کو اس اہم معاملے پر ایک واضح اور متفقہ مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ سندھ اسمبلی…

گیلانی کی ناروے کے نئے بادشاہ ہاکون ہشتم کو تخت سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ناروے کے نئے بادشاہ ہاکون ہشتم کو تخت سنبھالنے پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ قائم مقام صدر نے نئے بادشاہ کے نام اپنے خط میں امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں ناروے امن،…

زرداری خاندان لندن میں اکٹھا،بلاول اور بختاور لندن پہنچ گئے، آصفہ کی آمد کا امکان

لندن: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنے والد صدر آصف علی زرداری کے ساتھ قیام کریں گے، جبکہ بختاور بھٹو زرداری بھی اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ لندن پہنچ چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلاول…

سیاسی سرگرمیوں کے بجائے صوبائی امور پر توجہ دی جائے، اے این پی

خیبرپختونخوا کو درپیش امن و امان، مہنگائی اور دیگر سنگین مسائل کے دوران عوامی نیشنل پارٹی نے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی صوبے سے غیر موجودگی پر سوال اٹھا دیا۔ اے این پی کے صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی…

پاکستان کا تجارتی خسارہ دو ماہ میں 7.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، درآمدات میں تیز رفتار اضافے کے باعث تجارتی خسارہ 18 فیصد بڑھ کر 7.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ یہ خسارہ جمعرات کو پاکستان کی جانب سے بیرونی…

کھلاڑیوں کی تذلیل برداشت نہیں کروں گا: چیئرمین پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے کہا ہے کہ جسے ان سے تکلیف ہے وہ ان پر تنقید کرے، لیکن پاکستان کرکٹ کو ہدف نہ بنایا جائے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسے افراد…

دانش یونیورسٹی عالمی معیار کی تعلیم کا مرکز بنے گی: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دانش یونیورسٹی کی ترقی اور تعمیر کے حوالے سے متعلقہ حکام کو جامع منصوبہ آئندہ دو ہفتوں میں پیش کرنے کی ہدایت کردی، جس میں یونیورسٹی کی تعمیر کا تفصیلی شیڈول بھی شامل ہوگا۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی کے…

نیپال میں سیلاب کی تباہی، وادی میں زندگی کے آثار تک مٹ گئے

رسوا: نیپال میں تباہ کن سیلاب کے آٹھ روز بعد بھی تباہی کے آثار خوفناک منظر پیش کر رہے ہیں، تریشولی دریا کی وادی کا وسیع علاقہ ملبے، کیچڑ اور بڑے پتھروں میں تبدیل ہوچکا ہے جبکہ ہائیڈرو پاور پلانٹس میں پھنسے سیکڑوں افراد تک رسائی کے لیے…