تازہ ترین

انسان نما روبوٹ کا گاہک سے جھگڑا

روس میں ایک الیکٹرانکس اسٹور پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک انسان نما روبوٹ نے گاہک کی جانب سے دھکا دیے جانے کے بعد ایسا ردعمل ظاہر کیا کہ اسے قابو کرنے کے لیے تین افراد کو مداخلت کرنا پڑی۔ 4 ستمبر 2026 کو سامنے آنے والی اس حیرت…

عامر خان سے شاہ رخ خان تک، ’سوادیس‘ کی کاسٹنگ کی دلچسپ کہانی

ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول فلم ’سوادیس‘ اور شاہ رخ خان کی کاسٹنگ سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق یہ فلم ابتدا میں شاہ رخ خان کے لیے نہیں بلکہ عامر خان کے ساتھ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ سال 2004 میں ریلیز ہونے والی…

صوبہ ہزارہ کے لیے قومی اسمبلی میں بل لائیں گے: سردار محمد یوسف

اسلام آباد: چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہزارہ صوبے کے قیام کے لیے قومی اسمبلی میں بل اور سینیٹ میں نوٹس دوبارہ پیش کیے جائیں گے، جبکہ ان کے مطابق نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔…

مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں آپریشن، 48 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں مزید اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کیے، جن کے دوران 24 گھنٹوں میں 36 دہشتگرد ہلاک جبکہ 72 گھنٹوں کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگردوں…

پٹرول قیمتوں میں حکومتی مداخلت کم کرنے کا فیصلہ، نیا نظام متعارف ہوگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں کو مرحلہ وار حکومتی کنٹرول سے آزاد کرکے مسابقتی اور مارکیٹ کی بنیاد پر مقرر کرنے کے لیے جون 2027 کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ پٹرولیم قیمتوں سے متعلق کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی…

پاکستان میں 6.5 ارب ڈالر کے 38 نجی شراکتی منصوبے زیرِ غور

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی ضروریات صرف حکومتی وسائل سے پوری نہیں کی جا سکتیں، اس لیے نجی سرمایہ کاری، پبلک پرائیویٹ شراکت داری اور…

عوام مستقبل سے زیادہ آج کی مالی مشکلات سے پریشان ہیں، گیلپ سروے

کراچی: ملکی معیشت میں استحکام کے حکومتی دعووں کے باوجود پاکستانی عوام کے معاشی حالات اور مستقبل کے حوالے سے اعتماد میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تازہ سروے کے مطابق صارفین کے اعتماد کا اشاریہ ایک ہی سہ ماہی کے دوران 24.4 فیصد کم ہو کر…

40 روزہ جنگ میں ایک گھنٹہ بھی تیل برآمدات نہیں رکیں، ایرانی وزیر کا بڑا دعویٰ

تہران: ایرانی وزیر پٹرولیم محسن پاک نژاد نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ 40 روز تک جاری رہنے والی جنگ کے دوران ایران کی خام تیل کی برآمدات ایک گھنٹے کے لیے بھی معطل نہیں ہوئیں، حالانکہ اس عرصے میں توانائی کی تنصیبات کو حملوں کا سامنا رہا…

کراچی تا پشاور ریلوے منصوبہ، وزیراعظم کی اے ڈی بی حکام سے اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی سے پشاور تک ایم ایل ون ریلوے منصوبے پر عملی پیش رفت تیز کرنے اور اس کی تعمیر کا سنگ بنیاد جلد رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ جدید مال برداری، علاقائی تجارت اور پاکستان کی معاشی و تجارتی…

کویت پر ایران کا تازہ حملہ، میزائل اور ڈرون داغ دیے گئے

کویت: ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کے خلاف دوبارہ کارروائی کے لیے تیار رہنے کا اعلان کیا ہے۔  کویتی حکام کے مطابق جمعرات کی صبح…