تازہ ترین

چینی سائنسدانوں کی اہم کامیابی، اسٹیم سیلز سے دل کے مریضوں کی حالت بہتر

شدید ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کے علاج میں چینی سائنسدانوں کی ایک ابتدائی تحقیق نے نئی امید پیدا کردی ہے، نانجنگ ڈرم ٹاور اسپتال میں ہونے والے کلینیکل ٹرائل میں مریضوں کے اپنے خلیات سے تیار کی گئی اسٹیم سیل تھراپی کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے…

پاکستانی کھلاڑیوں کا جاپان میں شاندار کارنامہ، دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے

پاکستانی نوجوان اسکواش کھلاڑیوں نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے 37ویں جاپان جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ 2026 میں دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے۔ چیمپین شپ میں شریک دونوں پاکستانی کھلاڑی اپنے اپنے درجوں کے مقابلوں میں فاتح…

بلوچستان کوئلہ کان حادثہ، 34 جاں بحق کان کنوں کے لواحقین میں 20،20 لاکھ روپے تقسیم

بلوچستان کے المناک کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق ہونے والے 34 کان کنوں کے خاندانوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے مالی امداد فراہم کردی گئی، ہر متاثرہ خاندان کو 20 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان، عمران خان کی رہائی کے لیے 27 ستمبر کو لانگ مارچ ہوگا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے عمران خان سے متعلق اپنے سیاسی مؤقف کو واضح کرتے ہوئے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کی تاریخ حتمی قرار دے دی اور کہا ہے کہ وہ خود مارچ کی قیادت کریں گے۔ بونیر میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ سپریم…

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 4 سالہ بچے سمیت 2 فلسطینی جاں بحق، 7 زخمی

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کارروائیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، مختلف فضائی حملوں میں ایک 4 سالہ بچے سمیت کم از کم 2 فلسطینی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق ایک حملہ وسطی غزہ کے علاقے زوایدہ میں ایک…

جوڈیشل کمیشن پر اعتراض، میر رضا کے اہلخانہ نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کی تحقیقات کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے، ان کے اہلخانہ نے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ میر رضا کے والد کے…

گوگل کے بعد ایپل بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کا خواہاں؟ امریکی قونصل جنرل کا بڑا بیان

پاکستان میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی موجودگی بڑھنے کے امکانات کے درمیان ایپل کے بھی ملک میں دفتر قائم کرنے کی امید ظاہر کی گئی ہے، امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے لاہور میں ایک تقریب کے دوران اس حوالے سے مثبت توقع کا اظہار کیا۔…

ایران امریکا کشیدگی، پیزشکیان نے غیر یقینی صورتحال ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے ملک کو درپیش طویل ’نہ جنگ نہ امن‘ کی صورتحال ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دوبارہ جنگ چھڑنے کا خدشہ نہ صرف ملکی معیشت بلکہ سرمایہ کاری کے امکانات کو بھی متاثر کررہا ہے۔ پیزشکیان نے کہا کہ تہران کو…

ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت کی واپسی میں موسم رکاوٹ بن گیا، ریسکیو آپریشن مؤخر

قراقرم کے اسپانٹک پہاڑ پر جاں بحق ہونے والی ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت واپس لانے کی کوششیں شدید موسم کے باعث متاثر ہوگئی ہیں، ریسکیو ٹیم خراب موسمی حالات کے سبب کیمپ ٹو واپس آگئی جبکہ میت کی واپسی کے لیے متبادل انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں۔…

ایران میں اسٹارلنک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 997 ڈیوائسز ضبط، 163 افراد گرفتار

ایران میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس سے متعلق آلات کے خلاف حکومتی کارروائی میں بڑے پیمانے پر پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گزشتہ چار ماہ کے دوران تقریباً ایک ہزار ڈیوائسز ضبط کرکے 163 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایرانی پولیس کے اقتصادی سیکیورٹی…