تازہ ترین

حنا جاوید کی ہلاکت، تفتیش جاری، فرانزک رپورٹ سے مزید حقائق سامنے آنے کا امکان

راولپنڈی میں حنا جاوید کی ہلاکت کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے مقتولہ کے شوہر اور گھریلو ملازم کو مزید تفتیش کے لیے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس کی جانب سے کیس کے مختلف پہلوؤں کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، بحری سلامتی اور علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی برطانوی حکومت کے اعلیٰ حکام اور عالمی اداروں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں طے ہیں۔ دورے کے دوران پاک برطانیہ تعلقات، علاقائی…

سعودی سفیر کی صدر زرداری سے الوداعی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اظہارِ اطمینان

پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات میں اہم کردار ادا کرنے والے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان موجود مضبوط تعلقات اور مستقبل میں…

حکومت کی تبدیلی کی خبریں افواہ ہیں، شہباز شریف مؤثر وزیراعظم ہیں، طارق فضل چوہدری

ملک میں حکومت کی تبدیلی اور نظام کے مستقبل سے متعلق جاری قیاس آرائیوں پر مسلم لیگ (ن) نے واضح مؤقف پیش کردیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ نظام اپنی جگہ برقرار ہے اور حکومت کے خاتمے یا تبدیلی…

پاؤں اور ٹخنوں کی سوجن کم کرنے کا آسان طریقہ، ماہرین نے بتا دیا

پاؤں اور ٹخنوں میں سوجن اور بھاری پن روزمرہ زندگی میں خاصی تکلیف کا باعث بن سکتا ہے، تاہم ماہرین صحت کے مطابق ٹانگوں کو چند منٹ کے لیے دیوار کے ساتھ بلند رکھنا اس کیفیت میں عارضی آرام، تھکن میں کمی اور ذہنی سکون کے لیے معاون ثابت ہوسکتا ہے۔…

دمشق اور اسلام آباد میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ، شامی وزیر خارجہ کا اہم دورہ مکمل

پاکستان اور شام کے درمیان طویل وقفے کے بعد اعلیٰ سطحی سفارتی رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کے 19 سال بعد پاکستان کے دورے کو دونوں ممالک کے تعلقات میں نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا گیا ہے۔ شامی خبررساں…

چینی سائنسدانوں کی اہم کامیابی، اسٹیم سیلز سے دل کے مریضوں کی حالت بہتر

شدید ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کے علاج میں چینی سائنسدانوں کی ایک ابتدائی تحقیق نے نئی امید پیدا کردی ہے، نانجنگ ڈرم ٹاور اسپتال میں ہونے والے کلینیکل ٹرائل میں مریضوں کے اپنے خلیات سے تیار کی گئی اسٹیم سیل تھراپی کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے…

پاکستانی کھلاڑیوں کا جاپان میں شاندار کارنامہ، دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے

پاکستانی نوجوان اسکواش کھلاڑیوں نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے 37ویں جاپان جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ 2026 میں دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے۔ چیمپین شپ میں شریک دونوں پاکستانی کھلاڑی اپنے اپنے درجوں کے مقابلوں میں فاتح…

بلوچستان کوئلہ کان حادثہ، 34 جاں بحق کان کنوں کے لواحقین میں 20،20 لاکھ روپے تقسیم

بلوچستان کے المناک کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق ہونے والے 34 کان کنوں کے خاندانوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے مالی امداد فراہم کردی گئی، ہر متاثرہ خاندان کو 20 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان، عمران خان کی رہائی کے لیے 27 ستمبر کو لانگ مارچ ہوگا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے عمران خان سے متعلق اپنے سیاسی مؤقف کو واضح کرتے ہوئے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کی تاریخ حتمی قرار دے دی اور کہا ہے کہ وہ خود مارچ کی قیادت کریں گے۔ بونیر میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ سپریم…