تازہ ترین

نیپال میں سیلاب کی تباہی، وادی میں زندگی کے آثار تک مٹ گئے

رسوا: نیپال میں تباہ کن سیلاب کے آٹھ روز بعد بھی تباہی کے آثار خوفناک منظر پیش کر رہے ہیں، تریشولی دریا کی وادی کا وسیع علاقہ ملبے، کیچڑ اور بڑے پتھروں میں تبدیل ہوچکا ہے جبکہ ہائیڈرو پاور پلانٹس میں پھنسے سیکڑوں افراد تک رسائی کے لیے…

وزیراعظم ہاؤس کی فائر ڈرل میں اہم خامیاں سامنے آگئیں، سائرن اور ایمرجنسی گیٹ غیرمعیاری

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات کی جانچ کے لیے کی گئی فائر اینڈ ریسکیو ڈرل نے سکیورٹی نظام میں چند اہم خامیوں کی نشاندہی کر دی، فائر الارم اور سائرن کی آواز کم ہونے کے ساتھ بجلی کی بندش کے دوران الیکٹریکل…

زیارت میں اے سی کے قافلے پر دہشتگرد حملہ، 8 ایف سی اہلکار شہید، 11 دہشتگرد ہلاک

زیارت: بلوچستان کے ضلع زیارت میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کی اچانک فائرنگ کے نتیجے میں 8 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 11 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کی اطلاع ہے۔ حملہ زیارت کراس کے قریب اس وقت پیش آیا جب ہرنائی…

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد: نیپال میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی جانی و مالی تباہی پر پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں نیپالی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا عملی پیغام دے دیا، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیپال کے سفارتخانے کا دورہ کرکے…

یوم دفاع پر سائبر حملوں کا خدشہ، اداروں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد: یومِ دفاع کے موقع پر ممکنہ سائبر خطرات کے تناظر میں ملک کے اہم اداروں کی ڈیجیٹل سکیورٹی مزید سخت کرنے کے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (پی کے سی ای آر ٹی) نے 5 سے 7 ستمبر تک اداروں کو ہنگامی سائبر…

2027 ورلڈ کپ سے قبل روہت شرما سمیت تین سینئر کھلاڑیوں کے مستقبل پر غور

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ سے متعلق صورتحال ایک بار پھر تبدیل ہوگئی ہے، آخری ون ڈے میں ان کی شاندار 138 رنز کی اننگز کے بعد فوری ریٹائرمنٹ کا امکان فی الحال ختم ہوگیا ہے، جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے آئندہ اجلاس میں…

ڈاکٹر ربابہ بلیدی سے اے آئی جی پولیس جینڈر اسرار عمرانی کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی سے جمعرات کو یہاں اے آئی جی پولیس (جینڈر) اسرار احمد عمرانی نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں خواتین کے تحفظ، حقوق کے فروغ، صنفی بنیادوں پر تشدد کی روک تھام اور…

خواتین کی تعلیم اور معاشی خودمختاری کیلئے اقدامات مزید مؤثر بنائے جا رہے ہیں: ضیاء اللہ لانگو

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچ خواتین ہماری ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں ، جنہوں نے نئی نسل کی تعلیم و تربیت، روایات کے تحفظ اور معاشرے میں وقار، عزت اور مثبت اقدار کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردار ادا…

سرفراز بگٹی سے سردار بابر خان موسیٰ خیل اور سردار محمد حنیف کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سابق ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل اور قبائلی رہنماء سردار محمد حنیف خان موسیٰ خیل نے ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی و سماجی صورتحال، موسیٰ خیل سمیت مختلف علاقوں میں…

ڈپٹی کمشنر کیچ کی زیرِ صدارت ستمبر پولیو مہم کی تیاریوں پر اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیرِ صدارت ستمبر 2026 کی ایس این آئی ڈی پولیو مہم کے انتظامات، تیاریوں اور مؤثر عملدرآمد کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع کیچ میں پولیو سے بچاؤ کی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے مختلف محکموں کے…