فخر زمان نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
پاکستان کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کرکے سابق کرکٹر سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 326 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
فخر…