دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر فاطمہ ثناء کی بطور کپتان اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
پاکستان ویمنز ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…