تشدد میں ملوث عناصر کا قانونی احتساب ضروری ہے، صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں
صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ خواتین اور بچیوں کے خلاف صنفی بنیادوں پر تشدد کی روک تھام، متاثرین کو انصاف اور تحفظ کی فراہمی اور ذمہ دار عناصر کا احتساب ایک محفوظ اور منصفانہ معاشرے کے قیام کے لیے ضروری ہے۔…