خواتین میں غیر معمولی تھکن دل کے دورے کی علامت ہوسکتی ہے، ماہرین
ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین میں دل کے دورے کی علامات ہمیشہ مردوں جیسی واضح نہیں ہوتیں، جس کی وجہ سے بعض اوقات بروقت تشخیص نہیں ہو پاتی۔ اسی لیے جسم میں اچانک ہونے والی غیر معمولی تبدیلیوں کو نظر انداز کرنے کے بجائے ان پر توجہ دینا ضروری…