تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

water

پاکستان کے پانی کے حق سے محرومی کی کوشش کے خطے کے امن پر سنگین اثرات ہوں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو اس کے جائز آبی حصے سے محروم کرنے کی کسی بھی کوشش کے خطے کے امن و استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے، جبکہ پاکستان سندھ طاس معاہدے اور بین الاقوامی قانون کے تحت…

کراچی کے مسائل حل کرنا پیپلز پارٹی کی ترجیح ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پانی کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق نے کراچی کے ساتھ سوتیلے پن کا سلوک کیا ہے اور شہر کو پانی کی فراہمی کے معاملے پر سوال…

بھارت نے پانی سے چھیڑ چھاڑ کی تو جنگ ہوگی، خواجہ آصف

نیویارک: پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازع پر کشیدگی کے تناظر میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے پانی میں مداخلت یا اس کے حصے کے پانی کو روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور کی جائے گی اور پاکستان ایسی صورتحال…

اسسٹنٹ کمشنر گوادر کا مختلف پمپنگ اسٹیشنز کا دورہ، مشینری کا جائزہ

گوادر: شہریوں کو پانی کی بلاتعطل فراہمی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف پمپنگ اسٹیشنز کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر…