پاکستان سمیت متعدد ممالک کے وفود کا نیتن یاہو کی تقریر پر احتجاجی واک آؤٹ
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر شروع ہوتے ہی اجلاس کا ماحول احتجاج میں بدل گیا اور متعدد ممالک کے وفود نے بطور احتجاج ہال سے واک آؤٹ کردیا۔
رپورٹس کے مطابق واک آؤٹ کرنے والے وفود میں…