امریکا کی ایران کے جزیرہ قشم میں محدود فوجی کارروائی
واشنگٹن: آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران امریکا نے ایران کے اسٹریٹجک جزیرہ قشم میں محدود فوجی کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں کا مقصد امریکی اثاثوں کا تحفظ اور تجارتی جہازوں کی محفوظ نقل و حرکت یقینی بنانا تھا۔
امریکی حکام کے…