برطانیہ میں بڑا فضائی بحران، ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
لندن: برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے فلائٹ پروسیسنگ نظام میں اچانک تکنیکی خرابی نے فضائی سفر کا نظام بری طرح متاثر کردیا، جس کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور سیکڑوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
برطانیہ کی نیشنل ایئر ٹریفک سروسز…