پاکستانی خلا باز کی کامیابی، سپارکو ہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریب
اسلام آباد: پاکستانی خلا باز کے تاریخی خلائی سفر پر سپارکو ہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ادارے کے چیئرمین محمد یوسف خان، سائنس دانوں اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان نے…