سبینہ فاروق نے لِپ فلرز کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، حقیقت بتا دی
پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق نے لِپ فلرز کروانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے ہونٹوں کی ساخت تبدیل کرنے کے لیے کوئی ایسا ٹریٹمنٹ نہیں کروایا۔
اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے…