مچھ میں ٹرک کے بریک فیل، خوفناک حادثے میں 7 افراد جان سے گئے
بلوچستان کے علاقے مچھ میں ٹریفک کے ایک المناک حادثے نے کئی خاندانوں کو غمزدہ کر دیا، جہاں زمیندار ہوٹل کے مقام پر ٹرک اور وین کے تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق حادثہ ٹرک کے بریک فیل ہونے…