ثنا مہ جبین عمرانی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ تعینات
حکومت بلوچستان نے اہم انتظامی تقرری کرتے ہوئے محترمہ ثنا مہ جبین عمرانی کو ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ تعینات کر دیا ہے۔
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ثنا مہ جبین عمرانی کو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ…