عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کا معاملہ، عدالت نے جواب طلب کرلیا
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر پابندی عائد کرنے سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید کارروائی 23 دسمبر تک ملتوی کردی، جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی…