پی ٹی آئی کے دو اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آڈر جاری کرتے ہوئے حکام کو عمل درآمد کے لیے مراسلہ بھیج دیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی ثنا اللہ مستی…