حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
اسلام آباد-حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔
اوگرا نے 25 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے40…