وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ
ملک کی مجموعی صورتحال اور امن و امان سے متعلق امور پر مشاورت کے سلسلے میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں داخلی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران محسن نقوی…