فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ملائیشیا، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر اہم بات چیت
پاکستان اور ملائیشیا نے دفاعی و عسکری تعلقات کو مزید وسعت دینے اور خطے کی سلامتی سے متعلق امور پر رابطے مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ…