صدر زرداری سے بنگلا دیشی اسپیکر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور بنگلا دیش نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت، تعلیم، پارلیمانی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے بنگلا دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد بیر…