نئے صوبے پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش بن سکتے ہیں، مشاہد حسین سید
اسلام آباد: نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری بحث کے دوران سیاسی رہنما مشاہد حسین سید نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو مزید انتظامی تقسیم کی جانب لے جانے کی تجاویز پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کرسکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات ملک کے…