لاہور کی فیملی کورٹ نے اداکار معمر رانا کی اہلیہ کو خلع کی ڈگری جاری کردی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا کی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں لاہور کی فیملی کورٹ نے ان کی اہلیہ مہناز معمر رانا کی درخواست پر خلع کی ڈگری جاری کردی۔
فیملی کورٹ کے جج زاہد بشیر نے کیس کی سماعت کے…