مہمند میں انسداد پولیو مہم کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق
مہمند: خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں انسداد پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ مہمند کے علاقے ڈاگ تمانزئی میں پیش آیا، جہاں…