تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Mir

میر رضا علی قتل کیس،تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

کراچی: سندھ حکومت نے میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات کو آگے بڑھانے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے تمام متعلقہ اداروں کو باضابطہ مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ مراسلے کے مطابق جے آئی ٹی…

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پولیس پر شواہد ضائع کرنے کا انکشاف

کراچی کے تاجر میر رضا کے قتل کو 60 روز مکمل ہونے پر انصاف کے حصول کے لیے سی ویو پر ایک احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں متوفی کے اہل خانہ، سول سوسائٹی کے ارکان اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے…

میر رضا کے دوستوں کا احتجاج، کراچی کی شارع فیصل پر ٹریفک معطل

کراچی: نوجوان میر رضا کی لاش ملنے کے واقعے پر اس کے دوستوں نے احتجاج کرتے ہوئے کراچی کی اہم شاہراہ شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر دھرنا دے دیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ مظاہرین نے نرسری سے بلوچ کالونی کی جانب جانے والے…