سعودی عرب نے حوثیوں کے خلاف مہم میں اسرائیلی فوجی تعاون کی تجویز مسترد کردی، رپورٹ
سعودی عرب نے یمن کے حوثی گروپ کے خلاف فوجی مہم میں اسرائیل کی ممکنہ شمولیت کی تجویز قبول نہیں کی۔ اسرائیلی اخبار ہاریتز نے نامعلوم سفارتی ذرائع کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے، تاہم سعودی حکومت کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان رپورٹ…