پاکستان اور اٹلی میں ماربل انڈسٹری کی ترقی، سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ خیال
پاکستان نے ماربل کی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور برآمدات بڑھانے کے لیے اٹلی کے ساتھ قریبی تعاون کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت، صنعت و پیداوار رانا احسان افضل نے بدھ کے روز اطالوی وفد سے…